مندرجات کا رخ کریں

حسانہ انیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعارف

[ترمیم]

آپ اردو زبان کی ممتاز افسانہ و تنقید نگار ہونے کے ساتھ ساتھ معروف ماہرہ تعلیم بھی تھیں ۔ آپ مسلم عظیم آبادی کی دختر نیک اختر تھیں۔آپ کی ولادت 1939ء میں ہوئی ۔[1]

وفات

[ترمیم]

آپ نے جولائی 2003ء کو کراچی میں وفات پائی اور وہیں دفن ہوئیں۔

تصنیفی کام

[ترمیم]

آپ کے افسانوں کا مجموعہ "ڈوبتی ہوئی پہچان" کے نام سے شائع ہوا

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ 76